حیدرآباد۔14۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج نریندر مودی
پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی
غلطی سے بھی
جھوٹ نہیں بولتے۔ انہوں نے کہا کہ مودی عجیب و غریب انداز میں
جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ نریندر
مودی سے سچائی کی امید بھی نہیں رکھتے ۔